Angel Senior Moderator


Warning:    Number of posts: 4148 Age: 27 Location: SAPNO KI DUNIYA MAIN Reputation: 25 Points: 632 Registration date: 2007-09-25
 | Subject: Mutton Curry Sat 26 Jan 2008, 10:03 pm | |
| شاہی قورمہ ۔۔۔۔ Mutton Curry اشیاء
چھوٹا گوشت کلو تین پیاز ¾ کپ دہی چٹکی زعفران کا سفوف دو چمچ نمک ¾ کپ ملائی ایک اونس بادام ½ کپ تیل ایک اونس سوکھا دھنیہ ایک چمچی سرخ مرچ ½ چمچی گرم مسالا ترکیب : دھنیہ، ایک پیاز اور لہسن کو بلینڈ کر لیں اور اس کو گوشت پر لگا دیں اور دو گھنٹہ کے لۓ رکھ دیں۔ باقی پیاز باریک کاٹ کر تیل میں بادامی کر لیں اور تیل سے نکال لیں اور پیس کر رکھ لیں۔ اس تیل میں گوشت ڈال کر بھون لیں کہ اس کا پانی خشک ہو جاۓ، اس میں ایک کپ یا ضرورت کے مطابق پانی ڈالیں اور گوشت کو گلا لیں ۔اس میں نمک اور مرچ شامل کریں اور پانی کو خشک کر کے اس میں پھینٹا ہوا دہی ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل الگ ہو جاۓ اب اس میں بادامی کیا ہوا پیاز شامل کر دیں۔ملائی کو پھینٹ کر گوشت میں ڈالیں اس کے ساتھ ہی زعفران بھی ڈال دیں پانچ منٹ بعد گرم مسالا اور سبزدھنیہ کاٹ کے ڈالیں اور چولہا بند کر دیں۔ |
|
Admin Administrator


Warning:    Number of posts: 1092 Age: 20 Location: Lahore, Pakistan Reputation: 13 Points: 559 Registration date: 2007-09-21
 | Subject: Re: Mutton Curry Sun 27 Jan 2008, 10:40 pm | |
| COOL  __________________________ Send Free SMS to Pakistan
|
|
Angel Senior Moderator


Warning:    Number of posts: 4148 Age: 27 Location: SAPNO KI DUNIYA MAIN Reputation: 25 Points: 632 Registration date: 2007-09-25
 | Subject: Re: Mutton Curry Mon 28 Jan 2008, 2:58 pm | |
| |
|