Angel Senior Moderator


Warning:    Number of posts: 4148 Age: 27 Location: SAPNO KI DUNIYA MAIN Reputation: 25 Points: 632 Registration date: 2007-09-25
 | Subject: gilon sedosti hai Tue 12 Feb 2008, 11:02 pm | |
| [right] گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں بڑے دلچسپ اور شاداب رومانوں میں رہتا ہوں کنارے پر نہ کیجئے گا زیادہ جستجو میری کہ میں لہروں کا متوالا ہوں ، طوفانوں میں رہتا ہوں میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں پتہ پوچھے کوئی میرا عدم تو اس سے کہہ دینا میں سچے اور بھولے بھالے انسانوں میں رہتا ہوں
[/right] |
|
Admin Administrator


Warning:    Number of posts: 1092 Age: 20 Location: Lahore, Pakistan Reputation: 13 Points: 559 Registration date: 2007-09-21
 | Subject: Re: gilon sedosti hai Fri 15 Feb 2008, 6:33 pm | |
| | sapna wrote: | [right] گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں بڑے دلچسپ اور شاداب رومانوں میں رہتا ہوں کنارے پر نہ کیجئے گا زیادہ جستجو میری کہ میں لہروں کا متوالا ہوں ، طوفانوں میں رہتا ہوں میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں پتہ پوچھے کوئی میرا عدم تو اس سے کہہ دینا میں سچے اور بھولے بھالے انسانوں میں رہتا ہوں
[/right] |
VERY NICE __________________________ Send Free SMS to Pakistan
|
|
Angel Senior Moderator


Warning:    Number of posts: 4148 Age: 27 Location: SAPNO KI DUNIYA MAIN Reputation: 25 Points: 632 Registration date: 2007-09-25
 | Subject: Re: gilon sedosti hai Sun 17 Feb 2008, 10:54 pm | |
| | Admin wrote: | | sapna wrote: | [right] گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں بڑے دلچسپ اور شاداب رومانوں میں رہتا ہوں کنارے پر نہ کیجئے گا زیادہ جستجو میری کہ میں لہروں کا متوالا ہوں ، طوفانوں میں رہتا ہوں میں دانستہ حقائق کی ڈگر سے لوٹ آیا ہوں میں تفریحاً طرب انگیز افسانوں میں رہتا ہوں پتہ پوچھے کوئی میرا عدم تو اس سے کہہ دینا میں سچے اور بھولے بھالے انسانوں میں رہتا ہوں
[/right] |
VERY NICE |
thanx |
|
SAJID Moderator


Warning:    Number of posts: 6477 Age: 28 Location: Pakistan Reputation: 18 Points: 808 Registration date: 2008-09-29
 | Subject: Re: gilon sedosti hai Fri 31 Oct 2008, 12:04 am | |
| |
|