userwinxp Global Moderator


Warning:    Number of posts: 207 Age: 22 Location: Faisalabad Reputation: 10 Points: 449 Registration date: 2009-08-22
 | Subject: System Clock Kay Sathn Apna Name Likhyen | TaYYaB Wed 02 Sep 2009, 8:03 pm | |
| سسٹم ٹائم کے ساتھ ٹاسک بار پر اپنا نام لکھیں جیسے۔ TaYYaB3:55
طریقہ: سٹارٹ سے کنٹرول پینل پر جائیں،کنٹرول پینل پر ریجنل اینڈ لینگوئج آپشن کو ڈبل کلک کریں نیو ونڈو کھلے گی اس میں کسٹمائز ٹیب کو کلک کریں، اب آپ کسٹمائز ریجنل آپشن پر آجائیں گے یھاں اوپر چار ٹیب ھونگے آپ ٹائم والے ٹیب کو کلک کریں اور اے ایم سیمبول اور پی ایم سیمبول پر اپنا نام لکھیں اپلائی اور اوکے کردیں۔ آپ دیکھیں گے کہ ٹاسک بارپر ٹائم کے ساتھ آپکا نام آجائے گا۔ __________________________ Took 206 Minutes to Upload Took 3 Minutes to Scan Took 9 Minutes to Create Topic/Screens Takes 6 Seconds to say "Thank You", or 4 seconds to say "Whoooo"
|
|
Guest Guest
 | Subject: Re: System Clock Kay Sathn Apna Name Likhyen | TaYYaB Mon 07 Sep 2009, 1:56 pm | |
| |
|