amel_soname Junior Member

Warning:    Number of posts: 1 Age: 64 Location: pakistan Reputation: 0 Points: 3 Registration date: 2010-06-01
 | Subject: shaitan (iblis) Tue 01 Jun 2010, 11:17 pm | |
| AS salamu allaiqum shaitan ny Allah Tala ki nafarmani ki or adam Allai salam ko sajda nahi kiya is liya Allah tala ny shaitan ko mardood karar de deya or janat se nikal deya .shaitan ny Allah se wada kiya k Aye Allah main tera bando ko behkao ga tab se abb tak shaitan insano ka dushman ban gaya ha is shaitan insan ka khula dushman ha is ki tasdeak quran pak main ha يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿١٦٨﴾ اے لوگو ان چیزوں میں سے کھاؤ جو زمین میں حلال پاکیزہ ہیں اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے Al-Baqara, Chapter #2, Verse #168) Allah tala ny shaitan ka kadmo per chalna se mana kiya ha q k shaitan insan ka khula dushman ha shaitan insan ko galat kamo main lagata ha or behkata ha q k shaitan insan ka dushman ha is liya jo iman wala ha unko allah ka hukum ha k wo sare k sare islam main dakel ho jahe يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿٢٠٨﴾ اے ایمان والو اسلام میں سارے کے سارے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو کیوں کہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے Al-Baqara, Chapter #2, Verse #208 وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُولَةً وَفَرْشًا ۚ كُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿١٤٢﴾ اور بوجھ اٹھانے والے مویشی پیدا کیے اور زمین سے لگے ہوئے اور الله کے رزق میں سے کھاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو وہ تمہارا صریح دشمن ہے Al-Anaam, Chapter #6, Verse #142 shaitan insan ka khula dushman ha laken log phir be shaitan se doste karte ha or samjhta nahi ha shaitan ki chaloon ko quran main tasdeak ha ka shaitan insan ka khula dushman ha قَالَ يَا بُنَيَّ لَا تَقْصُصْ رُؤْيَاكَ عَلَىٰ إِخْوَتِكَ فَيَكِيدُوا لَكَ كَيْدًا ۖ إِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُبِينٌ کہا اے بیٹا اپنا خواب بھائیوں کے سامنے بیان مت کرنا وہ تیرے لیے کوئی نہ کوئی فریب بنا دیں گے شیطان انسان کا صریح دشمن ہے وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ عَلَى حِينِ غَفْلَةٍ مِّنْ أَهْلِهَا فَوَجَدَ فِيهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلَانِ هَذَا مِن شِيعَتِهِ وَهَذَا مِنْ عَدُوِّهِ فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِي مِن شِيعَتِهِ عَلَى الَّذِي مِنْ عَدُوِّهِ فَوَكَزَهُ مُوسَى فَقَضَى عَلَيْهِ قَالَ هَذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِينٌ اور شہر میں لوگوں کی بے خبری کے وقت داخل ہوا پھر وہاں دو شخصوں کو لڑتے ہوئے پایا یہ ایک اس کی جماعت کا تھااوریہ دوسرا اس کے دشمنوں میں سے تھا پھر اس نے جو اس کی جماعت کا تھا اپنے دشمن پر اس سے مدد چاہی تب موسیٰ نے اس پر مکا مارا پس اس کا کام تمام کر دیا کہا یہ تو شیطانی حرکت ہے بے شک وہ کھلا دشمن اور گمراہ کرنے والا ہے Al-Qasas, Chapter #28, Verse #15) إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا إِنَّمَا يَدْعُو حِزْبَهُ لِيَكُونُوا مِنْ أَصْحَابِ السَّعِيرِ بے شک شیطان تو تمہارا دشمن ہے سو تم بھی اسے دشمن سمجھو وہ تو اپنی جماعت کو بلاتا ہے تاکہ وہ دوزخیوں میں سے ہو جائیں Fatir, Chapter #35, Verse #6) أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ اے آدم کی اولاد! کیا میں نے تمہیں تاکید نہ کر دی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا کیونکہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے Ya Seen, Chapter #36, Verse #60) shaitan ki hakikat ko pachana or is ki chaloon ko samjha is sil sila main mana blog create kiya ha is blog ko visit kareen http://shaitankihakikat.blogspot.com/ or is blog k bare main dosare logo ko batahe k shaitan hamara khula dushman ha dua main yaad rakheya ga amel soname amel_soname@yahoo.com |
|
Roshani Senior Moderator


Warning:    Number of posts: 4756 Age: 28 Location: ****stars ki duniyah main Reputation: 49 Points: 1531 Registration date: 2007-09-24
 | Subject: Re: shaitan (iblis) Wed 02 Jun 2010, 4:27 pm | |
| very nice sharing __________________________ Kuda ko bhool gae log fikar-e-Rozi main, Talash Rizk ki hai raazik ka khayal nahi..... ASILENT MSG 4 ALL
PAGES PK SENIOR MODERATOR
|
|