silentkiller_608 Teen Member

Warning:    Number of posts: 1009 Age: 19 Location: rawalpindi Reputation: 10 Points: 3245 Registration date: 2010-05-18
 | Subject: fitna javed ahmad ghamdi Sun 06 Jun 2010, 10:54 pm | |
| بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم قارئین
السلام علیکم
چند روز پہلے مجھے فیس بک پے ایک لنک ملا جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے بارے میں جس میں ایک کتاب کا حوالہ تھا(غامدی اور انکار حدیث) کافی تعجب ہوا یہ موضوع دیکھ کر خیر ! کتاب پڑھنے کے بعد میرے تو طوطے اڑ گئے کہ یہ شخص اتنا خطرناک ہو سکتا ہے شاید سوچا بھی نہ تھا۔ اسی سوچہ کہ آپ حضرات کے ساتھ بھی اس لنک کو شیئر کردوں۔
کتاب پڑھنے کا لنک یہ ہے :http://www.scribd.com/doc/26101975/J...re-Hadith-URDU
فیس بک کی جس آئی ڈی سے ملا وہ یہ ہے eiqra
والسلام |
|