silentkiller_608 Teen Member

Warning:    Number of posts: 1009 Age: 19 Location: rawalpindi Reputation: 10 Points: 3245 Registration date: 2010-05-18
 | Subject: gheebat Sun 06 Jun 2010, 11:08 pm | |
| [size=25]حضرت حسن بصری سے کسی نے آکر کہا کہ فلاں شخص نے آپ کی غیبت کی ہے۔حضرت حسن بصری نے اسی وقت تازہ چھوہارے منگوائے اور ایک طباق میں رکھ کر انہیں اس شخص کے پاس بطور ہدیہ بھیجا اور کہلا بھیجا۔ "میں آپ کا بڑا شکرگزار ہوں کہ آپ نے میری غیبت کر کے اپنی نیکیوں کو میرے نامہ اعمال میں منتقل کر دیا ہے۔آپ کے احسان کا بدلہ میں نہیں چکا سکتا تاہم یہ حقیر سا تحفہ قبول قبول فرمائیے۔" وہ شخص حضرت حسن بصری کےاس حسن سلوک سےبڑاشرمندہ ہوا اور آپ کی خدمت میں حاضر ھو کرمعافی کاطلب گار ھوا۔[/size] |
|