sweety ViP User


Warning:    Number of posts: 1728 Age: 65 Location: PAKISTAN Reputation: 19 Points: 545 Registration date: 2008-03-10
 | Subject: dard Sun 28 Nov 2010, 8:59 am | |
| درد سے کچھ ایسا رشتہ ہے میرا آنسو کے دریا میں دل ٹھرا ہے میرا
ہوتاہے اکثر ہی ساتھ میرے ہنستے ہنستے بھیگ جاتا ہے چہرا میرا
چھوڑ جاتے ہیں بیچ رہ میں سب مجھے جو نہ گیا چھوڑ کر وہ سایہ ہے میرا
عمر کا کیا ہے وہ تو کٹ جائے گی بس جو نہیں کٹتا وہ وقت ہے میرا |
|