GupShup, Pakistan Discussion Forum, Urdu Poetry, Send Free SMS to Pakistan, Free Urdu Courses, IT News, Pakistan Politics
 
HomeSend Free SMSCalendarFAQSearchRegisterMemberlistLog inContact Us

Share | 
 

 Aamir Liaquat Hussain ki Zindagi unki Apni Zabani :-)

View previous topic View next topic Go down 
AuthorMessage
saveranadeem6
Junior Member
Junior Member


Warning :
Female
Pisces
Number of posts : 8
Age : 37
Location : Karachi
Reputation : 0
Points : 24
Registration date : 2012-10-01

PostSubject: Aamir Liaquat Hussain ki Zindagi unki Apni Zabani :-)   Wed 14 Nov 2012, 2:13 pm

زندگی آئیڈیل ازم کی روشنی میں۔
معروف مذہبی اسکالر اور پاکستانی میڈیا کے سپر اسٹار ڈاکٹر عامر لیاقت نے اے آر وائے ڈیجیٹل کے مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان میں شرکت کی اور اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی پر بڑے خوشگوار انداز میں سوالات کا جواب دیا اور بالکل نئے اور مختلف انداز میں اپنی زندگی کے پہلوئو ں کو اجاگر کیا۔ شو کے دوران ڈاکٹر عامر لیاقت نے بہت خوش مزاجی اور خوش دلی سے کئی ایکٹی ویٹی میں حصہ لیا ، مارننگ شو کو ہوسٹ کیا اور پراٹھا رول بنا کر خود اپنے ہاتھوں سے حاضرین کو کھلائےاور ناظرین کے سوالات کے براہ راست جوابات بھی دیے۔
میزبان ندا یاسر نے شو کے ابتدا میں کہا کہ میری فیلڈ میں اگر میں کسی کو آئیڈیل بنائوں تو وہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہوں گے۔ کیونکہ ان سے جس موضوع پر بات کی جائے آپ کو بہت سا مواد مل جاتا ہے۔ ان کی یادداشت کمپیوٹر سےکم نہیں جو چیز ایک بار وہ دیکھ لیں اسے محفوظ کرلیتے ہیں اور صحیح موقع پر اس کا استعمال ان سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا۔ بحیثت ٹی وی اینکر و میزبان میرے آئیڈیل ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہیں۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین: (خوشگوار موڈ میں)
میرے بارے میں تو سبھی کچھ سبھی جانتے ہیں۔ ظاہری حالت کو تبدیل کرنے سے بہتر ہے عمل اچھا کریں ۔ اللہ باطن کو جانتا ہے۔ اسلامی و شرعی وضع قطع سے اسلام کی تبلیغ کا تعلق نہیں، دراصل جو بات کہی جارہی ہو وہ اثر رکھتی ہے۔ رمضان انسان کو تھکاتا نہیں بلکہ توانا کرتا ہے۔ یہ اللہ کی غیبی مدد ہے۔ یہ اس کی قدرت کا بہت بڑا انعکاس ہے کہ رمضان میں بھوک پیاس اختیار کرنے سے کمزوری دور ہوتی ہے اور وہ توانا ہوجاتی ہے۔

زندگی میں کسی سے انسپائر نہیں ہوا، آئیڈیل ازم پر یقین نہیں رکھتا۔ میری چوتھی کلاس میں معصومانہ محبت اپنی ٹیچر سے ہوئی جس کے جواب میں انہوں نے مجھے پنش کیا۔ میری محبت کچل جانے کے بعد دوسری اور حتمی محبت یعنی میری بیوی بشری نے مجھے مکمل کیا۔ میں نے صرف چھ ماہ کی عمر میں بولنا شروع کیا۔ میں نے پہلا لفظ اللہ بولا۔
ہم دو بھائی ہیں، بہن کوئی نہیں، ماں باپ کا تعلق سیاست سے تھا، تو وہ اکثر جیل میں اور ہم دونوں بھائی نانا ، نانی کے پاس رہتے تھے۔ میں بچپن میں ماں باپ سے ملنے جیل بھی جایا کرتا تھا۔ ماں باپ کی توجہ کم ملی، مگر دعائیں بہت ملیں۔ میں مارننگ شو کا ہوسٹ ہوں کیونکہ میری فارمیٹ کو سب مارننگ شوز فالو کررہے ہیں۔
موبائل فون کا میں دیوانہ ہوں اچھا سا سیل فون یوز کرنا، گلیکسی کا ٹیب آئی پیڈ وغیرہ۔ خوش لباس ہوں۔ لوگوں کو میرے بارے مغالطہ ہے کہ میں بہت بیش قیمت لباس پہنتا ہوں میں بتادوں کہ میں سستا لباس پہنتا ہوں۔ میں نے لنڈا بازار سے بہت کپڑے خریدے۔ اچھا لباس پہنتا ہوں مگر اسراف سے گریز کرتا ہوں۔ ہم تین ہزار کے کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ پیسے جمع کرتا تھا اور بشری کو لیکر تکے کھانے باہر جاتے تھے۔ ہمارے برے مالی حالات کے وقت میں ایک چھوٹا سا زیور کا سیٹ بشری کو دیا۔ شادی بہت سادگی سے ہوئی۔ میں نے کوئی جہیز نہیں لیا۔ میں نے بارہ سال سے اپنے گھر روزہ نہیں کھولا۔ میں بیوٹی کونشس نہیں ہوں، مگر فربہی سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا۔ اس لیے میں صحت کا خیال رکھتا ہوں۔ وہ اس لیے کہ اللہ کسی کا محتاج نہ کرے۔ اور چلتے ہاتھ پیر دنیا سے جائوں۔ میری نیند کام کی وجہ سے مکمل نہیں ہوتی مگر یہ بھی روٹین بن جاتی ہے۔ کل چار پانچ گھنٹے کی نیند ہی ہوتی ہے۔ دوپہر میں کبھی نہیں سویا۔اکثر لڑکیوں سے پیار کے پیغامات ملے مگر میں نے ہمیشہ یہ کہہ کر نظر انداز کردیا کہ مجھ سے نہیں میری باتوں سے پیار کریں۔ میں نے کبھی حوصلہ افزائی نہیں کی۔ میرا شوق ہے کہ میں مرغیاں پالوں۔ مگر گھر بہت چھوٹا ہے فلیٹ میں رہتا ہوں۔ ہاں مچھلیاں اور طوطا پالا ہوا ہے۔ میں ان کی خیال کرتا ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔ ان کے لب اللہ کی تسبیح کرتے ہیں اس سے مجھے سکون ملتا ہے۔ مچھلیوں کو کھانا کھلانا ہماری روایات میں موجود ہے۔ ویسے بھی جانوروں کو رزق کی فراہمی صدقہ ہے۔ زندگی کی پہلی خوشی، سیکنڈ کلاس میں فرسٹ آیا اور اس کے بعد سے ہمیشہ فرسٹ آیا۔ خاندان والوں سے اتنا ملنا جلنا نہیں۔ مگر کیونکہ میرے رشتہ دار ہیں اس لیے ذہین ہی ہوں گے ۔ پسندیدہ اداکاروں میں ہمایوں، فیصل قریشی، نعمان اعجاز اور فہد مصطفی، اداکارائوں میں آمنہ شیخ، بھارتی اداکاروں میں شاہ رخ خان، امیتابھ، پریانکا چوپڑا اور ودیا پسند ہیں۔
زندگی کا یاگار واقعہ۔ جنات سے ملاقات ہے۔ جن کے پاس موکل یا جنات ہوتے ہیں وہ کبھی تشہیر نہیں کرتے۔ میرا بھی وعدہ تھا کہ کبھی اس ملاقات کی تفصیل ظاہر نہیں کروں گا۔ میری ملاقات مسلمان جن سے ملاقات ہوئی تھی جو قرآن پاک سیکھنے آیا ہوا تھا۔ جنات سے تکلیف نہیں پہنچ سکتی انسان کو تکلیف صرف انسان سے ہوتی ہے۔ انہونا واقعہ ۔ اگر رحمان ملک نے کبھی سچ بولا تو میرے لیے بہت انہونا ہوگا۔ کوکنگ کے معاملے میں الحمد اللہ بہت اچھا پکاتا ہوں۔ اللہ کا لاکھ شکر کہ حافظہ بہت تیز ہے۔ بچوں میں بھی یہی خصوصیت ہے۔ بچپن سے شوق تھا کہ جو پڑھوں اسے یاد رکھوں۔ میرا پسندیدہ مضمون تاریخ اسلام ہے۔ امریکا میں میرے کافی لیچکر ہوتے ہیں مجھے تعلیم عام اور تدریس کا بہت شوق ہے۔ میں نے اخبار میں ملازمت کی۔ ایک اخبار کا ایڈیٹر، ڈپٹی ایڈیٹر رہا۔ ایک این جی او جو کہ بچوں کی تعلیم کے لیے مدرسین کو تیار کرتی ہے۔ اردو ٹائپنگ میں کافی مہارت ہے۔ پیج میکر، کورل ڈرا، فوٹو شاپ پر کافی مہارت ہے۔ پورے اخبار کو کمپوز اور پیج میکنگ کرتا رہا ہوں۔ میرے مخالفین کو اللہ تعالی ہدایت دے بس اتنا کہتا ہوں کہ یہ لوگ خدا کی تقسیم پر راضی نہیں ہیں۔ اللہ جسے دے ہمیں اسے خوش ہونا چاہیے۔ ہمیشہ نقاد بننے کا فائدہ نہیں، خدا جسے عزت دینا چاہے پوری کائینات خلاف ہوجائے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
سوشل میڈیا پر ننوانے فیصد باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ اس پر افسوس ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا کیا ہوگا، روز حشر ان سے کیا سلوک کیا جائیگا۔ یہ لوگ آخرت میں عذاب کے شکار ہوں گے۔
ڈاکٹر عامر لیاقت نے پراٹھا رول کوکنگ کرکے دکھایا۔ سلو اسپون اور ڈیلٹن کے پراٹھا رول پسند ہیں، نہاری پسند ہے۔ کریلے پسند نہیں۔ کریلے کا جوس امی نے ایک بار پلایا تھا اس کے بعد پھر کبھی نہیں کھایا نا پیا۔ کھانا پیاز کے بغیر ادھورا ہے۔ لزانیہ پسند نہیں۔ عموما ایک روٹی کھاتا تھا مگر اب چاول اور روٹی نہیں کھاتا صرف پروٹین پر گذارا ہے۔ بیف نہیں کھاتا۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گائے کے دودھ میں فائدہ اور گوشت میں نقصان ہے۔ مجھے ہر وہ چیز پسند ہے جو اللہ کے رسول کی پسند تھی۔ خاص کر بکرے کی گردن کا گوشت ۔
آخر میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے اہل وطن کو پیغام دیا کہ ملکی حالات کی وجہ سے ہر دل گرفتہ ہے اسی لیے ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کو تفریح فراہم کریں اور ان کے غم بانٹ سکیں۔
اس مارننگ شو کی ریکارڈنگ اور دیگر نیوز ڈاکٹر عامر لیاقت کی آفیشل ویب سائٹ ڈاکٹر عامر لیاقت ڈاٹ کام پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
Back to top Go down
View user profile
FaraAli
Junior Member
Junior Member


Warning :
Female
Capricorn
Number of posts : 6
Age : 45
Location : Karachi
Reputation : 0
Points : 8
Registration date : 2012-11-15

PostSubject: Re: Aamir Liaquat Hussain ki Zindagi unki Apni Zabani :-)   Thu 15 Nov 2012, 11:56 am

Life in the light of idealism
Famous religious scholar and Personage of Pakistan television Media Dr. aamir Liaquat hussain has participated today in Good Morning
Pakistan a morning show of Ary digital, hosted by Nida yasir,.
In the show Dr. Aamir liaquat hussaim has talked about his personal and professional life, and answered all the question in an affable enlighten and different way and gave a pleasant impression to the show by his presence and portrayed his life in a very congenial t way.
In the show Dr. Aamir liaquat hussain has participated in every fun filled activity of the show, and made Paratha roll in a cooking segment and presented it to the audience there while answering their different questions in a pleasant mood.
In the beginning of the show host nida yasir said that being a TV professional, my ideal celebrity is Dr. Aamir liaquat hussain, because he is a genius scholar and anchor and has an immense quantity of knowledge, his mind and memory is like a computer, whatever he see he just store it in his memory and uses it where necessary in debate, discussions etc.which no one can do it like that, so being an anchor and TV host, my ideal is Dr. aamir liaquat hussain.
Dr. aamir liaquat hussain in a gracious mood : everyone knows about me everything, I think apparently we should try to rectify our character and deeds, Allah knows better about our characters and inner being, being a religious person and possessing a religious attire doesnt mean that it has anything to do with the preaching of Islam., infect whatever is being said had possess an impact, Ramadan never made a human lethargic, instead it gives energy to a human being, it is a miraculous help by Allah that in Ramadan despite of thirst and hunger we feel energized.
None ever inspired me in my whole life, I dont believe in idealism, the first and innocent infatuation in class 4 was my teacher, my teacher punished me in response to that after that my ultimate and second affection is with my wife bushra amir who completed myself. Ive started talking in the age of 6 months and the very first word I spoke was Allah.
We are only two brothers, I dont have sister. My parents were politicians so they had to face a long span of time in jail, both me and my brother lived with my grand parents, we arent get much attention of our parents but get their prayers a lot. O is a morning show host, every morning show running these days on different channels had opted my style of hosting show.
I am crazy about cell phones like galaxy, ipad etc, I used simple clothes, many people think that I s=used expensive outfits but thats not true I have a really good taste of attires but I use simple outfits. We spend a critical time in life when we used to live in a small house rented in 3 thousand only, I used to save money and then used to take bushra for dinner, my wedding ceremony was held in a very simple way and I aint took any dowry.
From twelve years I never had a afftar at home during Ramadan, I am health conscious because hazrat Mohummed (s.a.w.w) said that obesity is not good, I prayed that I never get helpless to anyone except Allah, I only get 4 to 5 hours for slumber thats why cant maintain a proper restful schedule. I dont get much time to meet relatives.
The most astonishing scene happened in my life was meeting a ghost (jinn), he was a Muslim jinn and was learning Quran there, the most surprising fact for me would be if rehman malik speak truth, I have hobby of cooking, I cooked delicious meals.
As far as my opponents are concerned I pray Allah give them a pious direction, the things about me on social media are 99percent wrong and fake, I think those people who talk ill of me are not happy with the verdicts of Allah because Allah gives honor and respect to a person so we should also respect that person. I
Aim expert in Urdu typing, I used to make headlines for newspapers by Corel draw yes and introduced this method first time.
I worked in a newspaper as editor and journalist; I worked for children education under the banner of an Ngo.
For Further details and videos of the show check out Dr. Aamir Liaquat hussain website.
Back to top Go down
View user profile
 
Aamir Liaquat Hussain ki Zindagi unki Apni Zabani :-)
View previous topic View next topic Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
pagesPK.com :: 
PPK Hungama
 :: Gup Shup Corner
-
Jump to:  

View My Stats
Powered by phpBB Version 2.0

Copyright 2011 - 2013 pagespk.com All Rights Reserved

Copying of any contents of pagespk.com is strictly prohibited
Please send an email to administrator "pagespk@live.com" from your official email address if you believe that any content should not be on this site, Thanks.
| Contact Us | Advertise With Us | Privacy Policy | Terms & Conditions | Disclaimer | Send Free SMS to Pakistan - Send Fast SMS to Pakistan | new year sms |

| Canon Lenses Pakistan |